( تاریخی ا ُصول پر )


کھاتا قَبْضَہ (--- فت ق ، سک ب ، فت ض) امذ  

جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.
(اردو قانونی ڈکشنری).