۱. لین دین ہونا ، حساب کتاب چلنا ، اُدھار کا سلسلہ قائم ہونا.
ہمارا کھاتا اُن کے اسسٹنٹ ، ڈاکٹر شفاعت اللہ صاحب سے کھلا ہوا تھا.
(۱۹۵۶ ، آشفتہ بیانی میری ، ۱۴۶).
۲. حساب کتاب دیکھا جانا.
جب کُھلے حشر میں میرا کھاتہ
لاج رکھنا سوالی کی داتا
(۱۹۸۴ ، الحمد ، ۸۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .