۱. زمیندار ، زمینداری میں شریک ، تعلْقے میں حصّہ دار.
کسانوں اور کھاتے داروں کو نقصان پہنچ رہا ہے.
(۱۹۶۶ ، جنگ ، کراچی ، ۳۰ ، ۱۹۲ : ۶)
۲. وہ آدمی جس کا لین دین کسی بینک یا ساہوکار وغیرہ سے چلتا ہو.
بنکاری میں توسیع کے ساتھ ناخواندہ کھاتہ داروں کی تعداد بڑھ گئی ہے.
(۱۹۸۶ ، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ ، ۲۰۲)
[ کھاتا + ف : دار ، داشتن = رکھنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .