( تاریخی ا ُصول پر )


گُرْگ ِ باراں دِیدَہ  

وہ بھیڑیا جس نے بارش دیکھی ہو (بھیڑیے کا بچہ بارش سے بہت ڈرتا ہے ، ایک دفعہ بارش میں بھیگ جائے تواس کے دل سے ڈر نکل جاتا ہے اور وہ بہت دلیر ہو جاتا ہے) ؛ (مجازاً) تجربہ کار ، خرانٹ ، آزمودہ کار (بُرے معنوں میں مستعمل) .