بھیڑیے کی طرح چیرنے پھاڑنے والا ؛ (مجازاً) سفاک ، ظلم ، دھوکا دے کر حملہ کرنے والا .
صوفیوں نے بال بڑھا رکھے ہیں لیکن عملاً گرگ پیشہ ہیں .
(۱۹۸۷ ، اقبال سب کے لئے ، ۴۹۵) .
[ گرگ + پیشہ (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .