( تاریخی ا ُصول پر )


گُرْگ شِکَم (--- کس ش ، فت ک) صف  

جسکا پیٹ بھیڑیے کی طرح ہو ، گرگ زادہ ؛ (مجازاً) درندہ صفت ، دہشت ناک ، خونخوار ، ظالم .