رنج و تکلیف سے دم بخود ہو جانا ، صدمے کو ضبط کرنا ، کلیجا پکڑ کر رہ جانا .
رہ گئے لاکھوں کلیجا تھام کے
آنکھ جس جناب تمھاری اوٹھ گئی
( ۱۸۷۸ ، گلزار داغ ، ۲۰۳ ).
نظر بھر کے دیکھ لے وہ کلیجہ تھام کے رہ جائے .
( ۱۹۱۳ ؟ ، انتخابِ توحید ، ۷۴ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .