( تاریخی ا ُصول پر )


نَظَر ثانی () امذ نیز  امث  

دوبارہ غور و فکر ، دوسری دفعہ یا مکرر غور کرنا ۔
۔ تصحیحکی غرض سے دوبارہ دیکھنا ، پڑتال کرنا ، ترمیم و تنسیخ ، حک و اضافہ
(قانون) کسی فیصل شدہ مقدمہ کی مسل کو پھر دیکھنا ، ازسرنو مقدمہ دائر کرنا
(اردو قانونی ڈکشنری)