اوس کے دفتر میں غلط تھے اپنے حرف خال و خط
کٹ گیا چہرہ ہمارا جب نظرثانی ہوئی
۔ ’’پیام اکبر ‘‘ ۔۔۔۔۔۔ یہ مضمون ۔۔۔۔۔ انجمن ترقی اردو کے مشہور سہ ماہی رسالے ’’ اردو ‘‘ ۔۔۔۔۔ کے دو نمبروں میں اکتوبر ۱۹۲۲ء و اپریل ۱۹۲۳ء میں شائع ہوا تھا ، نظرثانی ۱۹۴۳ء میں ہوئی
۔ (۱۹۵۱ ، اکبر میری نظر میں ، عبد الماجد دریا بادی ، ۹) ۔
