نظرثانی یا اصلاح و ترمیم کرنے والا ، کسی ادب پارے کو بغرض اصلاح دیکھنے والا ، تنقیح کنندہ
۔ نظرثانی کنندہ نے بھی اختصار ہی کو ملحوظ رکھا ہے
(۱۹۸۵ ، کشاف تنقیدی اصطلاحات (عرض ناشر) ، ۱)
[نظرثانی + ف : کنندہ ، کردن = کرنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .