خاندان کا نام روشن کرنے کا عمل ، اچھے کام جس سے خاندان یا نسل مشہور ہو ۔
خدا ان کے بیٹے کو ہدایت دے اور نسل افروزی کی جانب مائل کرے ۔
۱۹۸۹ ، قید ، ۴۰)
[نسل + ف : افروز = روشن کرنے والا + ی ، لاحقہء کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .