اگر مرغی بیماری کے بعد اچھی بھی ہوگئی تو اس کے انڈے اس قابل نہیں ہوں گے کہ ان سے نسل بڑھائی جائے
۱۹۵۹ ، مرغی خانہ ، ۱۳)
جڑ اور تنے کے ذریعے نسل انسانی بڑھانے والی جڑی بوٹیوں میں دوب گھاس (کھبل) کاہی وغیرہ کے پودے شمار کئے جاسکتے ہیں
۱۹۸۸ ، جدید فصلیں ، ۹۴)