افزائش نسل ، نسل بڑھانے کا عمل ، نسل میں اضافے کا عمل
ہندو تو دولت کے لوازم میں پھنس پھنسا کے اپنی نسل افزائی کی جانب سے بالکل غافل ہوگئے تھے ۔
(۱۹۳۳ ، اودھ پنچ، لکھنؤ، ۱۸ ، ۲ : ۶)
[نسل + ف : افزاء ، افزودن = بڑھنا ، زیادہ کرنا + ی ، لاحقہء کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .