نسبتا ً زیادہ مشہور ، جس کی زیادہ شہرت ہو ، بہت مشہور ۔
جرات سے مرد شہرئہ آفاق ہو کہ دیکھ
مشہور تر ہے شمع سے جلنا پتنگ کا
(۱۷۹۵ ، قائم ، د ، ۳۸)
[ مشہور + تر ، لاحقہء تفضیل بعض ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .