راگ میاں کی ٹوڈی صبح کے مشہور ترین راگوں میں سے ایک راگ ہے ۔
(۱۹۷۷ ، نورنگ موسیقی ، ۷۴) ۔
شہر کے مشہور ترین باورچی کو لے کر آئے اور اس کو بھی ہدایت دیتے رہے۔
(۱۹۹۸ ، افکار ، کراچی ، مئی ، ۴۶) ۔
[ مشہور (رک) + ترین ، لاحقہء تفضیل کل ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .