سب جگہ مشہور ، عام طور پر جانا ہوا ، عام لوگوں میں مشہور ۔
ڈراما نویسی میں مشہورِ عام
ہوا حشر و بیتاب و احسن کا نام
(۱۹۲۹ ، مطلع انوار ، ۱۶۷) ۔
ایک حقیقت اک فسانے کی طرح مشہورِ عام
کون سنتا ہے یہاں قطرے کی گہرائی کی بات
(۱۹۸۴ ، چاند پر بادل ، ۲۹) ۔
[ مشہور + عام (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .