ایشیائی ممالک یا مشرق میں استعمال ہونے والے الفاظ ۔
کیا تمام مشرقی الفاظ و اصطلاحات ترک کرنے ۔۔۔۔۔ ہی سے تنقید قابل قبول ہوسکتی ہے ۔
(۱۹۴۹ ، اُردو تنقید کا ارتقا ، ل)
[مشرقی + الفاظ (لفظ (رک)کی جمع)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .