زندگی کی قددر و قیمت کا تعین کرنے والے مشرق کے اصول اور طور و طریقے ، مشرقی قدریں ۔ ا
اس کے افراد اعلا مغربی تعلیم سے بہرہ ور ہونے کے باوجود حفظِ مراتب اور مشرقی اقدار کے قائل تھے
۔ (۱۹۸۷ ، شبلی معاندانہ تنقید کی روشنی میں ، ۳۶)
[مشرقی + اقدار (قدر (رک) کی جمع)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .