( تاریخی ا ُصول پر )


مَشرِقی تَعلِیم (۔۔۔فت ت ، سک ع ، ی مع) امث  

دیسی یا مشرق کا طریقہء تعلیم جس میں اسلامی علوم بھی شامل ہیں (مغربی یا انگریزی تعلیم کے مقابل) ۔