( تاریخی ا ُصول پر )


مَشرِقی خَیالات  

ایشیائی خیالات ؛ (مجازا ً) پرانے خیالات ، دقیانوسی سوچ ، پرانی روشنی والوں کے نظریات
(ماخوذ : پلیٹس ؛ فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات)