دھوکے میں ڈالا جاتا ہے کہ ہم تمہارے مشرقی علوم و تمہاری مشرقی زبان کو ترقی دیتے ہیں
(۱۸۸۰ ، رسالہ تہذیب الاخلاق ، ۲ : ۱۳۶)
۔ زیادہ جستجو اس بات کی تھی کہ آیا برٹن کی کوئی تحریر کسی مشرقی زبان میں بھی ہے ۔
(۱۹۷۲ ، دنیا گول ہے ، ۳۴۶) ۔
لائپزش میں عیسائیت کی تعلیم حاصل کرنا شروع کی لیکن بعد میں اسے چھوڑ کر پیرس آگیا۔ مشرقی زبانوں سے بڑی دلچسپی تھی ۔ دتاسی کے درسوں میں بھی شریک رہا
(۱۹۹۶ ، قومی زبان ، کراچی ، ستمبر ، ۶۳)