یک دل ہونے کا عمل ، دلی ارتباط ، گہرا ربط ضبط ، دوستی وغیرہ ۔
عبدالرحمن نے اپنی زر مستی اور بد گوہری سے سران لشکر کے ساتھ یکتا دلی کر کے حجاج سے سرتابی کی ۔
(۱۸۸۰ ، تاریخ ہندوستان ، ۱ : ۲۵۳) ۔
[ یکتا + دل (رک) + ی ، لاحقہء کیفیت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .