وہ یکتا و یگانہ آن بان والی دلی ۔۔۔۔۔ میں انگریزی فوج نے نہتی جانوں پر گولیاں برسا دیں ۔
(۱۹۶۳ ، دلی کی شام ، ۵۵۱) ۔
اللہ موجود ہے اور اپنی ذات ، صفات اور افعال میں یکتا و یگانہ ہے ۔
(۱۹۸۹ ، برصغیر میں اسلامی کلچر ، ۲۸۶) ۔
[ یکتا + و (حرف اضافت) + یگانہ (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .