جھوٹے مقامات بنانے میں وحید عصر ، عدالت کو دھوکہ دینے میں یکتائے زماں ، میری طرف سے پیروکار تھے ۔
(۱۸۹۹ ، امراؤ جان ادا ، ۲۶۱) ۔
مخدوم محمد شریف صاحب ۔۔۔۔۔ یکتائے زماں اور محدث دوراں تھے ۔
(۱۹۵۲ ، تاریخ مشائخ چشت ، ۵۷۹) ۔
السخاوی ۔۔۔۔۔ حفظِ حدیث میں یگانہء روزگار اور یکتاے زماں قرار پائے ۔
(۱۹۷۳ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۱۰ : ۷۶۰) ۔