۰۲ ( سنگ تراشی ) پتھر ، گج یا لکڑی کی تعمیر میں آٹھ پہل بنا ہوا نقش ( عموماً پتھر کی ترشی ہوئی ہشت پہل جالی کے لیے مستعمل )
( ا پ و ، ا : ۴۷ ) ۔
۰۳ کنے کی کاشت کے لیے شروع برسات سے موسم بہار تک آٹھ مہنے ہل چلا کر تیار ہوا کھیت ہل چلا تیار کیا ہوا کھیت
( ا پ و ، ۵۰۶ ) ۔
س
[ اٹھ + س : ماسَک मासक ( - مہینہ ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .