وہ تپنچہ وغیرہ جس میں آٹھ کار توس بیک وقت بھرے جاسکتے ہوں ۔
چلی اٹھ نالیں ( نالی) اور سٹ نالیں ( نالی) اور بڑی جنجال چلی
بھر بھسات چلی بسر چھیوں کے پہلا مرد ولیلا بساء بلی
( ۱۷۲۱ ، سردار خان ( سفر نامہ مخلص ، ۱۱۳ )
[ اٹھ + ا : نال (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .