( تاریخی ا ُصول پر )


ماسا  

۰۱ وہ بچہ جو حمل کے آٹھوین مہینہ پیدا ہو
( پلیٹس ؛ ا پ و ، ۷ : ۵۴ ) ۔
۰۲ رک : اٹھ ماس نمبر ۱ ، ۲ ( پلیٹس ) ۔
۰۳ جو شخص آئے دن بیمار رہے (پلیٹس ) ۔