اٹھواڑ کڑنا کیسا ، کٹی سال تک تک خواہ مخواہ انیم کی پتیوں اور نمک کی کنکریوں کا نقصان ہوتا رہا
( ۱۹۳۴ ، اودھ پمچ ، ، لکھنؤ ، ۱۷ : ۲۳ ، ۳ ۹
۰۲ اصل قرضے یا سود کی پفتہ وار قسط جو قرض دار ساہوکار کو دے
( ا پ و ، ۵ : ۲۳ ) ۔
[ اٹھ + س : واڑا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .