سو شہ آیت الکرسی پڑ پھونک کر
کیسے دور اسے موں اپر تھونک کر
نو روز نو گھڑی سختی ہے آیۃ الکرسی پڑھ کر برابر دم کی جائے.
(۱۸۸۰، کشاف النجوم، ۱۴۵)
کل اتفاق سے بڑا سا ماموں (سانپ) نکلا اور ان کی زیر پائی کے پاس کنڈلی مار کے بیٹھا رہا. بس دیکھتے ہی گھگی بندھ گئی ہزار ہزار یاد کرتی ہیں نہ نادِ علی یا آتی ہے نہ آیت الکرسی. . .
( ۱۹۲۸ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۳ ، ۱۲؛ ۶)