( تاریخی ا ُصول پر )


آیَت کَرِیْمَہ (کس صف ( -- صف ک ، ی مع ، فت م) امث  

۱. قرآن شریف کے سترھویں بارے میں سورۂ انبیا کی ایک مشہور آیت جو عموماً دشمنوں سے حفاظت کے لئے پڑھی جاتی ہے ( آیت کا متن یہ ہے : لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ)؛ قرآن پاک کی ہر آیت.
۲. قابل اعتماد یا معتبر قول ، لائق وثوق بات.