جانتے ہو بات پر غماز کی آیت حدیث
جھوٹ پر ایمان لانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
دوست کی ہر بات ہے بیخود کو تو آیت حدیث
بات اس کی بزم میں کم بخت کیونکر کاٹتا
مسلمان تو لکیر کے فقیر ہیں ہی ان کے ہاں یہ اختلاف اور جدائی ایک آیت حدیث بن گئی .
(۱۹۰۷، ماہنامہ 'مخزن' لاہور، مارچ، ۴)