( تاریخی ا ُصول پر )


ماما پُختَرْیاں (--- ضم پ ، سک خ ، فت ت ، سک ر) امث  

وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں ، مفت کی روٹیاں ۔