عمر بھر ڈیوڑھی پر پڑے ماما بختیاں کھاتے کھاتے ہوگئے ہیں اپاہچ رتوندھی آتی ہے۔
( ۱۹۱۵ ، سجّاد حسین ،طرحدار لونڈی ، ۱۵۹)
اب گلچھّرے اٌڑانے ماما پختیاں کھانے کے ہاتھ پاؤں ہلانا شرط ہے.
(۱۹۳۲ ، اودھ پنچ ، ۱۷ ، ۳۰ :۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .