چاہے جو کچھ ہو ہم اس آرام کی زندگی نہ بسر کریں گے ، پڑے پڑے مفت کی روٹیاں توڑتے ہیں ، ماما پختیاں اُڑاتے ہیں۔
( ۱۸۹۲ ، خدائی فوجدار ، ۲ : ۱۹۳ )
تو مارا جائے تو میں مزے مزے رنگ رلیاں مناؤں ماما پختیاں اڑاؤں۔
( ۱۹۰۱ ، الف لیلٰہ ، سرشار ، ۸۳۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .