( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
شُقَّہ ء نُور
نور کا ٹکڑا؛ (کنایۃً) صبح کا اجالا، صبح کی سفیدی
شَقی
۱. بدبخت ، بدنصیب
۲. ظالم ، سنگدل
شَقی ُ الْقَلْب
سنگدل ، ظالم و جابر ، ستم گر
شَقِیق
لالہ ، گلِ لالہ
شَقِیقَۃُ الْعَین
(طب) آنکھ کا درد، آنکھ کے ڈھیلے کا درد، صداعِ حدقہ
شَقِیقَہ
۱. آدھے سر کا درد، آدھا سیسی
۲. پیشانی اور کان کے درمیان کی نرم جگہ، کنپٹی
۳. حقیقی یا سگی بہن
۴. وہ حصّۂ زمین جو ریت کے دو قطعات کے درمیان واقع ہو، حدِّ فاصل
<
۱
۲
۳
۴
۵