( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. دُشْمَن

    ۱. (i) جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو ، مخالف ، بدخواہ .
    (ii) مدِّ مقابل ، حریف ، رقیب .
    (iii). نقصان پہنچانے والا .
    ۲.(i) (عو) کسی عزیز یا محبوب کے متعلق کسی مکروہ یا بُری بات کی تودید کے موقع پر جیسے بیمار ہوں آپ کے دشمن ، چور کریں ان کے دشمن ،پیحیائی کریں میرے میرے دشمن ،معنی آپ ؛ ان ، میرے ، تمنوں علی الترتیب بیمار ہوئے، چوری کرنے ،اور بیحیائی کرنے سے مُبَرْا ہیں .
    (ii) (عو) اس عزیز یا محبوب کی ذات جو لفظاً اس کا مخاف الیہ ہے ، عورتیں کے روز مرہ میں بدشگونی سے بچنے کے لیے مستعمل .
    ۳. (عو) دوستی کا رشتہ جو عورتیں آپس میں بدلتی ہیں جیسے جانِ من ، زناخی ، دل مِلا وغیرہ .
     
  2. دُشْمَن

  3. دُشْمَن

  4. دُشْمَن

  5. دُشْمَن

  6. دُشْمَن اَگَر قوَمی اَسْت نِگْہبان قَومی تَر اَسْت

    دوشمن اگر طاقت ور ہے تو بروا نہیں ، خدا اس سے بھی زیادہ طاقت والا ہے .
     
  7. دُشْمَن بَغَل

    وہ شخص جو پاس رو کر دشمنی کرے ، دوست نما دشمن ، آستین کا شانپ ، بغلی دشمن .
     
  8. دُشْمَن بَغَل میں پالْنا

    مخالف کی مدد کرنا ، دشمن کی حوصلہ الزائی کرنا ، مخالف کی پرورش کرنا .
     
  9. دُشْمَن بَنانا

    دشمنی مول لینا .
     
  10. دُشْمَن بَنْد

    مخالف کو شکست دینے والا ، دشمن کو قابو میں کرنے والا .