( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
رَسُول
۱. پیام یا خط لے جانے والا ، قاصد ، نامہ پر ، ایلچی ، سفیر
۲. (i) اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا ، وہ پیغمبر جن پر کتاب الہیٰ نازل ہوئی ہو
(ii) مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
رَسُول
۱. پیام یا خط لے جانے والا ، قاصد ، نامہ پر ، ایلچی ، سفیر
۲. (i) اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا ، وہ پیغمبر جن پر کتاب الہیٰ نازل ہوئی ہو
(ii) مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
رَسُول ِ اَکْرَم
نہایت کریم اور مہربان میغمبر ؛ مراد : حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلّم.
رَسُول ُ الثَّقَلَین
انسان اور جن دونوں کا ہادی ، پیغمبر ؛ مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
رَسُول ُ السَّلام
امن و سلامتی کا پیغام لانے والا
رَسُول اللہ
اللہ کا رسول ؛ مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم
رَسُول ِ بَرْحَق
سچّا پیغمبر ، اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا
رَسُول ِ خُدا
رک : رسول اللہ
رَسُول زادَہ
فرزندِ رسول ؛ مراد : امامِ حسن اور امام حسین علیہ السَّلام
رَسُول زادی
پیغمبر کی بیٹی ؛ (مراد) حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا
۱
۲
>