( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مَرَض
۱ ۔ (طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا ، بیماری ، آزار ۔
۲۔ ُبری عادت ، لت ، روگ ۔
مَرَض
۱ ۔ (طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا ، بیماری ، آزار ۔
۲۔ ُبری عادت ، لت ، روگ ۔
مَرَض اَبیَض
عورتوں کے محاورے میں سفید پانی آنے کی بیماری ، سیلان ابیض ، (طب) وہ بیماری جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے
مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا
مرض پیدا ہو جانا ، کوئی عارضہ لاحق ہو جانا ۔
مَرَض اَزرَق
(طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہوجاتی ہے (Cyanosis) ۔
مَرَض اَستِسقاء
(طب) وہ بیماری جس میں مریض کو پیاس بہت لگتی ہے ، جلندھر کا روگ ۔
مَرَض اَسوَد
(طب) ایک بیماری جس میں سیاہی مائل خون آمیز دست آیا کرتے ہیں (Malaena)
مَرَض اَشَد
بہت شدید بیماری
مَرَض اَصلی
(طب) وہ بیماری جو خود پیدا ہو اور کسی دوسرے مرض کے تابع نہ ہو ۔
مَرضا
رک : مرضیٰ ، بہت سے بیمار ۔
۱
۲
۳
۴
>