( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
گانا
لمبی کہانی کہنا ، طویل قصّہ بیان کرنا ، گارا راگ گانا.
گانا
۱. من٘ھ سے سُر یا سُریلی آواز نکالنا ، سریلے بول بندھے ہوئے سروں سے نکالنا ، نغمہ سرائی کرنا ، لہکنا .
۲. (کنایۃً) اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا.
۳. (کنایۃً) بیہودہ باتیں کرنا ، بکنا ، بکواس کرنا.
۴. باتیں بنانا.
گانا
نغمہ ، سرود ، نشید.
گانا
(سالوتر) گھوڑے کے سُم کے مرض کا نام جو سُم کی اوپر کی کھال کی رگوں کے پھولنے سے پیدا ہوتا ہے جس سے وہ لنگڑا ہو جاتا ہے
گانا
ناچ رنگ ، رقص و سرود ، گانا بجانا ۔
گانا
لمبی کہانی کہنا ، طویل قصّہ بیان کرنا ، گارا راگ گانا.
گانا ہونا
کیچڑ ہوجانا ، مٹّی ہوجانا ، گارا بننا.
گانا
۱. من٘ھ سے سُر یا سُریلی آواز نکالنا ، سریلے بول بندھے ہوئے سروں سے نکالنا ، نغمہ سرائی کرنا ، لہکنا .
۲. (کنایۃً) اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا.
۳. (کنایۃً) بیہودہ باتیں کرنا ، بکنا ، بکواس کرنا.
۴. باتیں بنانا.
گانا
نغمہ ، سرود ، نشید.
گانا اُتم ، بَجانا مَدَّھم
ساز کو آواز کی نسبت مدھم رکھا جاتا ہے ، گانا ، ساز بجانے سے بہتر ہے
۱
۲
۳
>