( تاریخی ا ُصول پر )


گانا اُتم ، بَجانا مَدَّھم کہاوت  

ساز کو آواز کی نسبت مدھم رکھا جاتا ہے ، گانا ، ساز بجانے سے بہتر ہے
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ جامع الامثال) .