قوال معرفت کی محفلوں میں انھیں کی غزلیں گانے بجانے لگے .
(۱۸۸۰ ، آبِ حیات ، ۹۲) .
امیر خسرو اس کام پر متعین ہوئے انہوں نے گا بجا کر حضرت کو خوش کیا.
(۱۹۳۳ ، اردو کی ابتدائی نشوونما ، ۱۵) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .