عُضلات تقریباً زوج زوج ہیں یعنی ہر ایک عضلے کے مُقابل میں ایک دُوسرا عضلہ ہے تا کہ جب وہ بد تبدیل گھٹیں یا بڑھیں تو جن ہڈّیوں سے مُلحق ہیں وہ حرکت میں آ سکیں.
(۱۸۹۱ ، مبادی علم حفظ صحت جہت مدراس ہند ، ۲۵۱).
اُن کے وہ چھ وترجو دائرہ کے اندر متقاطع ہوتے ہیں زوج زوج مساوی ہوتے ہیں .
(۱۹۳۶ ، علمِ مُثلّت مستوی ، ۳۴۱).
ان کے نمو پانے ، زوج زوج پھلنے پُھولنے ... کا اِطلاق ہر فرد ، ہر نوع اور ہر جنس پر ہوتا ہے.
(۱۹۶۴ ، زبان کا مطالعہ ، ۲۱۵).