( تاریخی ا ُصول پر )


پانی پی کَر ذات کیا پوچْھنی کہاوت  

ایک کام یا بات ہوچکنے کے بعد اس کی تحقیق کرنی بےفایدہ ہے ۔
( نجم الامثال ، ۱۲۱؛ قصص الامثال ، ۹۱) .