( تاریخی ا ُصول پر )


پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرنْا محاورہ  

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔