( تاریخی ا ُصول پر )


ذَرا سا کھاوے بَہت بَتاوے وہ ہے بَہُو سُگْھڑیلی بہت کھاوے کَم بَتْلاوے وہ بَہُوڑ ہَگْویلی کہاوت  

جو بہو تھوڑا کھا کر زیادہ ظاہر کرے ، بہت اچھی ہے اور جو بہو بہت کھا کر تھوڑا ظاہر کرے ، بہت خراب ہے .
(جامع اللغات ).