( تاریخی ا ُصول پر )


ذَرا سی آب٘رُو ہے فقرہ  

یہ جملہ وہاں بولا جاتا ہے جہاں یہ کہنا مقصود ہوتا ہے کہ تم ان کے مقابل کے نہیں ہو تم کو ایسا نہ چاہیئے.
(ماخوذ : جامع اللغات ).