( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مُتَغَیِّر
نہ بدلنے والا ، غیر تغیر پسند.
غَیر مُتَّقی
جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.
غَیر مُتَمَدِّن
تمدن و تہذیب سے عاری ، غیر تہذیب یافتہ ، غیر مہذب.
غَیر مُتَنازِعَہ
غیر نزاعی ، اختلاف سے پاک ، غیر اختلافی (بات).
غَیر مُتَناسِب
جس میں کوئی تناسب نہ ہو ، تناسب سے خالی.
غَیر مُتَناہی
بے حد وحساب ، جس کی انتہا نہ ہو.
غَیر مُتَوازِن
توازن سے عاری ، ناہموار ، جس میں توازن نہ ہو، جس میں تناسب نہ ہو.
غَیر مُتَوَقِّع
جس کی اُمید نہ ہو ، وہ بات جس کی پہلے سے توقع نہ ہو، اُمید کے خلاف.
غَیر مُتَیَقِّن
وہ امر جس کا یقین نہ ہو ، غیر یقینی.
غَیر مِثْلی
شمار سے بکنے والی شے ، گِن کر فروخت ہونے والی چیز ، وہ چیزیں جو ایک دوسرے سے فرق رکھتی ہوں.
<
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
>