( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
قَلَم ِ اعلیٰ
( تصوّف ) عقلِ اوّل ، حقیقت محّمدی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) .
قَلَم ُ الْکِتابَت
لکھنے کا قلم ؛ ( تشریح ) قلم کی شکل کا ایک دماغی حصّہ جو دماغ کے بطنِ چہارم کے صحن میں ہوتا ہے .
قَلَم ِ اَمْواج
ایک قسم کی تحریر جس میں موجیں سی معلوم ہوتی ہیں .
قَلَم اَنْداز کَرْنا
لکھتے میں چھوڑ جانا ، لکھنے سے گریز کرنا ؛ لکھنے میں فروگزاشت کرنا .
قَلَم اَنْداز ہونا
قلم انداز کرنا ( رک ) کا لازم ، تحریر میں چھوٹ جانا .
قَلَم اَنْدازی
قلم انداز کرنا ، لکھتے میں چھوڑ جانا .
قَلَم اِیں جا رَسید و سَرِ بشکَسْت
( فارسی کہاوت اردو میں مستعل ) قلم نے اس جگہ پہنچ کر اپنا سر پھوڑ لیا یعنی غم کی شدّت سے اب قلم رک گیا ہے اور آگے کچھ نہیں لکھا جاتا .
قَلَم ِ آتَشْ باز
ایک قسم کی آتش بازی ؛ پُھلجھڑی .
قَلَم آزْمائی
لکھنا ؛ خامہ فرسائی .
قَلَم باندْھنا
قلم اٹھانا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>