( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۲۰   ۲۱   ۲۲   ۲۳   ۲۴   ۲۵   ۲۶   ۲۷   ۲۸       >
  1. دَسْت قُدْرَت

    طاقَت ؛ قابلیت ؛ اختیار ، قابو .
     

  2. دَسْت قَلَم

    ۰۱( عو ) تعلیم یافتہ ، لکھنے پڑھنے سے بخوبی واقف .
    ۰۲ مرد قابل اور خوشنویس .
     

  3. دَسْت کار

    ۰۱ کاریگر صنّاع ، ہنر مند .
    ۰۲ہاتھ سے تیّار کردہ ، ہاتھ کا کیا ہوا کام .
     

  4. دَسْت کاری

    ۰۱ ہاتھ کا کام یا کاریگری .
    ۰۲ مہارت ، مشتاقی ، سبکدستی .
    ۰۳ ہنر ، خوبی .
     

  5. دَسْت کَرم

    کرم کرنے والا ہاتھ ، مراد : کرم ، بخشش ، مہربانی .
     

  6. دَسْت کَرْنا

    ہتھیا لینا ، قبضہ میں کرلینا .
     

  7. دَسْت کَش

    ۰۱ ترک کردینے والا ، دست بردار ، پہلو تہی کرنے والا .
    ۰۲ کشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف اگر نیچے ہو تو داہنی طرف سے اس کا بایاں ہاتھ کھین٘ کر چت کیا جاتا ہے .
    ۰۳ نابینا کو ہاتھ پکڑ کر چلانے والا .
    ۰۵ حاکم قائد ، لیڈر ، رہنما ؛ بھکاری ؛ فقیر؛ قیدی ، اسیر .
    ۰۲ وہ گھوڑا جس کے گلے میں لگام ہو .
     

  8. دَسْت کُشادَہ

    کُھلَا ہاتھ ، سخاوت ، بخشش .
     

  9. دَسْت کَشاں

    ہاتھ پکڑ کر کھین٘چنے والا ؛ چلنے کے وقت سہارا دینے والا .
     

  10. دَسْت کُشائی

    مدد ، امداد یا معاونت کرنے کا عمل ، دستگیری .