( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶   ۷       >
  1. نِکاح کَرنا

    شادی کرنا ، عقد کرنا ، بیاہ کرنا ۔
     

  2. نِکاح کی سی شَرطیں کَرنا مح

    بہت کٹ حجتی کرنا ، بخوبی پختگی کرنا ، بخوبی اطمینان چاہنا ؛ کسی معمولی کام کے لیے بہت سی شرطیں لگانا
     

  3. نِکاح کے بول پَڑھوانا

    کسی سے نکاح کر لینا ، شرعی طور پر شادی کر لینا ۔
     

  4. نِکاح مُتعَہ

    (اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔
     

  5. نِکاح مُعَلَّق بَشَرط

    (فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا) ایسا نکاح ناجائز ہے ۔
     

  6. نِکاح َمِقت

    دورِ جاہلیت میں نکاح کی ایک قسم جس میں باپ بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرتا تھا یا بیٹا باپ کی بیوہ سے جسے اسلام نے حرام قرار دے دیا ؛ سخت ناپسندیدہ نکاح ۔
     

  7. نِکاح مُنقَطِع

    ک : نکاح ِمؤجل ۔
     

  8. نِکاح ُمؤَقَّت

    (اہل ِتشیع) وہ نکاح جو گواہوں کی موجودگی میں عورت سے ایک معینہ مدت کے لیے کیا جائے ، نکاح متعہ ۔
     

  9. نِکاح ُمؤَقَّتی

    رک : نکاح موقت ۔
     

  10. نِکاح میں آنا

    عقد میں آنا ، بیوی بننا ، بیاہ میں آنا ۔